: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
متنازعہ اسلامک اسکالر و مبلغ ذاکر نائک کے 20 کروڑ روپے قیمت کی املاک کے
علاوہ جنوبی ممبئی کے مجھگاؤں واقع دو اور فلیٹ سمیت دیگر املاک کو ای ڈی
نے اپنے
قبضہ میں کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ای ڈی کے حکام نے آج بتایا کہ مجھگاؤں علاقے میں ہی ان کےدو گودام ملے ہیں۔ہم لوگ ذاکرنائک کی ملک میں موجود مزید جائیداد ضبط کر رہے ہیں۔